الہ آباد میں بس اڈہ مالکان کےگروپوں کے درمیان پرچی فیس کے نام پر بھتہ وصولی کی وجہ سے لڑائی،فائرنگ کے نتیجہ میں

چونیاں کے نواحی شہر الہ آباد میں بس اڈہ مالکان گروپوں کے درمیان ویگنوں سے پرچی فیس کے نام پر بھتہ وصولی کی وجہ سے شدید لڑائی مار کٹائی۔اور فائرنگ کی گئی جس سے بھگدڑ مچ گئی راہگیروں اور دکانداروں نے دکانوں میں چھپ کر اپنی جان بچائی لڑائی کے دوران متعدد افراد زخمی ہو گئے ویگنون کے شیشے توڑ دئیے ۔شدید فائرنگ سے شہر میں خوف و ہراس پایا جا رہا ہے ۔ فائرنگ والی جگہ کے آس پاس پرائیویٹ سکول ہسپتال اور شاپنگ سنٹر کی وجہ سے کافی رش رہتا ہے ۔ جگا گیری کی کھلم کھلا دہشت گردی گولیوں کی ترتراہٹ گونجتی رہی خوف و ہراس پھیل گیا سیکورٹی فورسز کی مصلحت کے تحت کارروائی جاری
قصور روڑ پر ڈوگر ٹرئیول کی کھلے عام غنڈہ گردی
د.ڈوگر ٹرئیول کی حجرہ. بصیر پور. پاکپتن عارف والا سے آنے والی گاڑیوں کے اوپر ہوائی فائرنگ شیشے ٹوڑ دئیے اور علاقے میں خوف ہراس پھلا دیا
.ڈوگر ٹریول کی ہوای فائرنگ نے الہ آباد علاقے کو قبائلی علاقہ بنا دیا
میں سر عام فائرنگ کر کے علاقے میں خوف ہراس لوگ اپنے اپنے گھروں میں محدود ہوکر رہ گئے
ا قانون نافذ کرنے والے اداروں کو کھلا چیلنج دے دیا. اہل علاقہ کے معزز شہریوں وزیر اعلی پنجاب. آئ جی پنجاب. اور ڈی پی او قصور سے نوٹس لینے کا مطالبتھانہ الہ آباد پولیس نے دونوں گروپوں کے چند افراد کو گرفتارکر لیا اور مزید ہنگا مہ آرائی لڑائی سے بچاؤ کےلئے اس جگہ پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ۔عوام نے اعلیٰ احکام سے بلا اشتعال آئے روز فائرنگ اور خوف ہراس پھیلا نے والے غنڈہ عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button