اوکاڑہ :بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعظم بنائیں گے- فیضان بلوچ پی پی پی

پاکستان پیپلز پارٹی اوکاڑہ کے کارکن فیضان بلوچ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پوری قوم بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے پاکستان کی 22 کروڑ عوام کا ایک ہی مطالبہ ہے ملک مین صاف اور شفاف الیکشن کروائے جائین تاکہ عوام اپنا وزیراعظم خود منتخب کر سکین عوام بھی طے کر چکے ہین

 

 

بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعظم بنا کر اسلامی پاکستان کی بنیاد ضرور رکھین گے پ پ پ آج بڑی قوت بن چکی ہے آئندہ عام انتخابات مین کلین سوئیپ کر کے ملک کو مسائل کی دلدل سے نکل کر باوقار بنائین گے آنے والا وقت صرف ایماندار اور مخلص لوگون کا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button