منی کوگاڑھا کرے جن کی اولاد نہیں ان کے لئے خاص تحفہ۔حکیم پیر حضرت کرمانوالا سرکار کا بتایا ہوا نسخہ آزمائش شرط ہے

 

آج ہم بات کریں گے منی کو گاڑھا کرنے اور ایسے بے اولاد جوڑے جو علاج کروا کر تھک چکے ہیں لیکن اولاد نہیں ہو رہی۔کافی عرصے سے پریشانی میں مبتلا ہیں ان ک پریشانیوں کا حل ہم لے کر آئے ہیں ۔ ناظرین یہ مسلا عموماٗ بچپن کی ٖغلط کاریوں کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ ایسے میرے بھائی جن کی منی پتلی ہے بلکل پانی کی طرح ہے  جلدی فارخ ہو جاتے ہیں  اور اس کے ساتھ ایے حصرات جن کے ہاں ابھی تک اولاد جیسی نعمت سے محروم ہیں ۔اس نسخہ کو اوکاڑہ کے مشہور پیر حضرت کرمانوالا سرکار اپنے مریضوں کو استعمال کروایا کرتے اور اس سے ان کی بیماری کا 100 فیصد اور کامیاب علاج ثابت ہوا۔

اس تحریر کو پورا پڑھیں تاکہ آپ یہ نسخہ آسانی سے گھر پر بنا سکیں

نسخہ بہت ہی سادہ اور کم قیمت میں بن جائے گا ۔اس سے پہلے ہم بات کرتے ہیں پرہز کی ۔تو آپ نے تلی ہوئی چیزوں ،بازاری کھانوں اور چاولوں سے پریز اختیار کرنا ہے ۔نسخہ کا استعمال آپ 20سے 30دن تک کریں گے اس کے دوران جسی خواہشات اور ہمبستری سے مکمل اجتناب کرنا ہے  ٹھندی اور کچی سبزیوں کا استعمال کرنا ہے

کن بیماریوں میں مفید اور کاریگر ہے

1دھانت   2 احتلام   3 قطروں کا آنا    4  لیکوریا  5  سپرم میں اضافہ 100 فیصد   6 ٹائمنگ کی کمی  7 جریان

عورتوں کی بیماری لیکوریا میں بے حد مفید ہے

نسخہ نوٹ فرمائیں 

50گرام موصلی سفید انڈین  50 گرام موصلی سیاہ 30گرام سنڈھ ان سب کو خشک کر کے پیس لیں یاد رہے کہ آپ نے ان کی پیسائی خود کرنی ہے بازار سے کسی بھی حکیم سے مشین کے ذریعے نہں کروانی ۔سیاہ موصلی کو پیسنےمیں کچھ ٹائم لگے گا لیکن آپ نے ان تمام چیزوں کو اچھی طرح باریک پیس کر  ململ کے کپڑے یا کسی دوسرے باریک کپڑے کا استعمال کر کے چھا ن لینا ہے۔ اس کو میٹھا اور ذئیقہ کے لیئے آپ حسب ضرورت مصری ڈال سکتے ہیں

اس طرح لونگ کھائیں مردانہ طاقت میں اتنا اضافہ کہ آپ کی سوچ دنگ راہ جائے

خوارک اور استعمال :

آپ نے روزانہ خالی پیٹ صبح اور شام کو آدھا چمچ ہمرہ نیم گرم دودھ استعمال کرنا ہے دودھ اگر آپ کو گائے کا مل جاے تو اس کا استعما ل کریں اس تحریر کو اپنے دوستوں کے ساتھ لازمی شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button