پتوکی پریس کلب کے جنرل سیکرٹری سلیم مسیح غوری پیٹ میں فائر لگنے سے شدید زخمی

پتوکی(اوکاڑہ نیوز آن لائن) پتوکی  تحصیل پریس کلب کے جنرل سیکرٹری سلیم مسیح غوری پیٹ میں فائر لگنے سے شدید زخمی
لاھور جناح ھسپتال میں داخل
صحافیوں کا لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاج کی کال دے دی

ائی جی پنجاب سے ملاقات کے لیے وفد ائی جی افس پہنچ گیا
ڈی پی او قصور ملزمان کے خلاف سخت کاروئی کر کے ہمیں انصاف  اور صحافیوں کو تحفظ فراھم کریں

رانا محبوب اور دیگر جرنلسٹ کا مطالبہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button