ماہ رمضان المبارک 2023کاچاند نظر آ گیا ہے

پاکستان میں

ماہ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس غیرمعمولی تاخیر سے ختم ہوا۔ رات 10 بج کر 10   منٹ پر کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے چاند کی رویت سے متعلق باقاعدہ اعلان کیا۔

رویت ہلال کمیٹی کے چیرمین  نے چاند کی رویت کے مطلق  بتایا  ہے کہ بہاولپور، رحیم یار خان، صوابی، قلعہ سیف اللہ اور مردان سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئیں۔

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اوقاف ہال  پشاور میں ختم ہوا تھا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button