آج سے 20 جنوری2021 تک ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک سرد رجبکہ 21 جنوری سے

آج سے 20 جنوری2021 تک ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہےگا
بہاولپور، رحیم یار خان ڈویژن، سندھ، مشرقی اور جنوبی بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں دن کا #درجہ_حرارت 24 سے 28 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ھے۔

جمعرات کے روز ملک کے اکثر علاقوں میں کہیں کہیں مطلع جزوی ابرآلود رہیگا۔

پنجاب میں  دھند کی ایک نئی #لہر آج رات سے شروع ہو گی جوکہ وقت کے ساتھ ساتھ مزید شدت اختیار کریگی۔۔۔۔۔۔

آج رات سے 20 جنوری کے دوران #لاہور، گوجرانولہ، #سرگودھا، #راولپنڈی، #فیصلآباد، #ساہیوال ڈویژن کے اکثر علاقوں میں روزانہ رات سے دوپہر کے دوران #شدیددھند پڑنے کے امکانات ہیں۔

اس دوران 1لیہ، 2بھکر، فتح پور،3چوک اعظم، 4ملتان،5مظفرگڑھ،6خانیوال،7بہاولپور8رحیم یار خان،9بالائی سندھ، جنوب مشرقی  خیبرپختونخوا، ڈیرہ اسماعیل خان، اور آزاد کشمیر کے  جنوبی علاقوں میں بھی دھند کے امکانات ہوں گے۔

کراچی سمیت سندھ کے #جنوبی علاقوں اور بلوچستان کے  ساحلی علاقوں میں بھی شدید دھند کے امکانات بن سکتے ہیں۔

18 جنوری کو  مغربی ہواؤں کا ایک انتہائی کمزور سلسلہ ملک کے  شمالی علاقوں پر اثر کریگا
جبکہ 20 جنوری کے بعد ملک کے تمام  بالائی علاقوں میں #بارشیں اور پہاڑوں پر برفباری #متوقع ھے۔

موسم میں تبدیلیاں ہوتی رہتی ہیں
موسم اپڈیٹس کا سلسلہ وقت کے ساتھ ساتھ جاری رہے گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button