پاکستان مر کزی مسلم لیگ نے گجرات پی پی 33 کےمستحق خاندانوں میں راشن کی تقسم کی

چوہدری سلیمان شوکت ایڈووکیٹ ضلعی صدر پاکستان مرکزی مسلم امیدوار پنجاب صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 33 ۔پاکستان مرکزی مسلم لیگ

شہر گجرات محلہ چاہ ترہنگ حلقہ پی پی 33 شہر گجرات میں سو مستحق گھروں میں راشن پیک تقسیم کر دئیے گئے جس کی مالیت  پانچ لاکھ پچاس ہزار روپے سے ہے، اس میں ملک بلال احمد جدہ پراپرٹی ڈیلر نے تعاون کیا اسی طرح ملک عثمان عارف ریلیف سیکٹریری پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع گجرات نے بڑی محنت کی، اس موقع پر محمد سجاد حلقہ این اے 62 کے امیدوار نے شرکاء سے خطاب کیا اور ملک پاکستان اور پسے ہوے طبقہ کی آسانی کے لیے دعا کی اس موقع جناب سلیمان شکوت ایڈوکیٹ نے اپنے خطاب بتایا کہ  حکومت میں آنے کے بعد پاکستان مرکزی مسلم لیگ ایسا سسٹم وضع کریں گی کہ مستحق افراد کو اوپر لایا جاسکے غربت کے خاتمے کے لیے اقدامات کریں کیے جائیں گے تجارت کو فروغ دیں گے زکوۃ کا نظام قائم کریں گے ایسا معاشرہ قائم کریں گے جس میں زکوۃ لینے والا کوئی نا ہو، الله سے صدق دل سے دعا ہے کہ جنہوں نے آج یہ راشن لیا اگلے سال وہ راشن دینے والے بن جائیں، ملک   عمران حیدر  گجر بیور چیف )پرایک فیصداشرافیہ مسلط ہے، لوگوں کو اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کرنا ہوگی۔)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button