پاکستان میں عید الفطر کا چاند نظر آ گیا۔فواد چوہدری اور مفتی منیب الراحٰمن آمنے سامنے

آج مورخہ  23 مئی 2020 کو مرکزی روائت حلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں منعقد ہوا جس کی صدارت مفتی منیب الرحمٰن نے کی ۔دوسری جانب ویز سائئنس و ٹیکنالوجی نے ایک روز قبل ہی 24 مئی کو پاکستان میں عید کا اعلان کر دیا تھا۔جبکہ آج رویت حلال کمیٹی کو کراچی اور پاکستان کے دوسرے علاقوں میں شوال کا چاند نظر آنے کی کوئی بھی شہادت نہیں ملی تاہم ،بلوچستان، گوادر سے تقریبا 20 سے زائد شہادتیں موصول ہوئی۔جن کی بنیاد پر مرکزی رویت نے پورے پاکستان میں شوال کا چاند نظر آنے کا با ضابطہ اعلان کردیا۔پاکستان میں  عید صبح 24 مئی بروز اتوار کو مذہبی جوش و خروش سے منائی جائے گی۔

اوکاڑہ ٹی وی کیجانب سے آپ کو عید مبارک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button