عید ملن پارٹی زیر قیادت پاکسان مرکزی مسلم لیگ
بیور چیف عمران حیدر گجر
حلقہ پی پی 30 ڈنگہ شہر کے اندر پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی طرف سے عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس کے اندر میاں تصدق حسین نائب صدر پاکستان مسلم لیگ گجرات نے دوستوں کو ویلکم کیا اور رمضان کے اندر رمضان سحری پراجیکٹ کے اندر کیا جانے والے کام کی تفصیلی بریفنگ دی اور بھائیوں کا شکریہ ادا کیا گیا جن بھائیوں نے سحری کے اندر اپنی محنت کی وقت دیا دوستوں کا شکریہ ادا کیا گیا اسی طرح آگے کے لائحہ عمل پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی، سستا تندور اور سستا سبزی بازار کی ضرورت اور اہمیت پر بات ہوئی آگے کے سیاسی منظر نامے کا بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا. آئیندہ آنے والے الیکشن میں بھرپور انداز میں سیاسی مہم چلانے پر اتفاق ہوا۔ عید ملن پارٹی میں شرکت کرنے والوں میں نمایاں شخصیات میاں تصدق حسین صاحب نائب صدر مرکزی مسلم لیگ گجرات
میاں عبد المجید صاحب چنن
میاں آفتاب صاحب جانی چک کلاں
حافظ میاں عرفان صاحب جانی چک کلاں
میاں عمران اسلم صاحب
چوہدری اسامہ پنجن شاہانہ
عبداللہ سلفی خطیب جامع مسجدالقادسیہ ڈنگہ
آغا جاوید صاحب ڈنگہ
میاں عکرمہ تصدق
حفظ یاسر صاحب چنن
قاری عبد القدوس صاحب نور جمال شمالی جمیل صاحب ڈنگہ
ابو القاسم بلال الیکٹریشن ڈنگہ
عادل اعجاز بیکنانوالہ
حافظ عبد اللہ انتظار صاحب پرنسپل النوراسلامک اکیڈمی ڈنگہ کے علاوہ بہت سارے لوگوں نے شرکت کی تقریب کے مہمان خصوصی محترم جناب رانا عبدالرحمان صاحب امیدوار این اے 55 اور مرکزی مسلم لیگ راولپنڈی کے صدر
نے خطاب کیا اس موقع پر محمد سجاد امیدوار این اے 62 نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا، چوہدری سلیمان شوکت ایڈووکیٹ صدر پاکستان مرکزی مسلم ضلع گجرات بھی موجود تھے اور انہوں نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا اور مرکزی مسلم لیگ کے منشور کو پورے حلقہ میں پہنچانے کا عزم کیا۔