دیپالپور :ٹیوب ویل کے کھوہ سے 12 سالہ بچے کی لاش برآمد۔پولس

تفصیلات کے مطابق (تحصیل رپورٹر )تھانہ چورستہ میاں خاں  کی حدود دمیں افسوس ناک واقع پیش آیا جس ۔حسنین ولد اشرف قوم پٹھان بعمر 12/13 سال سکنہ چوہدری کاکے کی ڈھاری داخلی سورا سنگھ جو کہ شام 4 بجے کے قریب ساتھ والی ڈھاری سے گدھا ریڑھی لینے گیا تھا جو قریبی ٹیوب ویل/ پانی والی موٹر کے کھوہ میں حادثاتی طور پر گر کر جانبحق ہوگیا۔ ۔ بچے کے لواحقین کے مطابق اس کی موت اتفاقی حادثہ ہے اس لیے کوئی کارروائی نہیں کرنا چاہتے
تاہم مقامی پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے منتقل کر دی ہے تاکہ تفتیش کی غرض سے کوئی بھی پہلو بقایا نہ رہے

0

User Rating: 4.55 ( 1 votes)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button