پٹواری اپنے دفتار سے غائب عوام رل گے

یہ کیسا تاریخ ساز آٹا پیکج ہے جس سے صرف عوام کو ذلت مل رہی ہے ؟

 عمران حیدر گجر بیورو چیف گجرات رپورٹ ۔پٹواری اپنے دفاتر سے غائب عوام دفاتر کے چکروں پےچکر لگا تنگ آ گی ہے کوئی پرسان حال نہیں ۔ضلع گجرات کے تمام حلقوں کے پٹواری آٹا تقسیم کرنےپرڈیوٹی دے رہے ہیں اور عوام کو جو انکے  متعلق کام ہیں وہ ویسے کے ویسے ادھورے رہ رہے

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے ضلعی صدر سلیمان شوکت ایڈوکیٹ کا کہنا کہ حکومت نے عوام کو کیسا تاریخ ساز فری آٹا پیکج دیا ہے  اس سے حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کی بجائے عوام کی تذلیل کی وہی آٹے کا تھیلا جوکہ 600 روپے کا تھا اس کی قیمت بڑھا کر 1200روپے کر دی گئی ہے۔ فری آٹا تو تو صرف کوئی 20فیصد عوام کو ملے گا باقی 80فیصد عوام نے تو خریدنا ہی حکومت  کون سا ریلیف دے رہی ہے۔ بتائیں؟ ۔ اور یہ وہ آٹا بھی نہیں ہے  آٹے کے نام پر چوکر دیا جارہا جیسے جانوروں کی خوراک کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

ہماری ڈی سی صاحب سے گزارش ہے ایسے ریلیف کے کاموں کےلئے کوئی اسپشل  انتظام کیا جائے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button