پنجاب میں سب سے بڑا اپ سیٹ تحریک انصاف نے ضمنی الیکشن جیت کر پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے کامیابی حاصل کر لی

آج پنجاب کے مختلف حلقوں  میں 20 حلقوں میں ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے اب تک کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اب تک 9 سیٹ اپنے نام کر چکی ہے جبکہ مسلم لیگ ن صرف 2 پر ہی اب تک کامیاب ہو سکی ۔جبکہ مزید 8 سیٹوں پر تحریک انصاف آگے جا رہی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button