پاکستان سپر لیگ فائنل 2022 لاہور قلندرنے فائنل جیت لیا۔لاہور قلندر نے ملتان سلطان کو شکست دے دی
Lahore Qalandar PSL 7 Winner Paksitan super league 2022
پاکستان سپر لیگ کا فائنل میچ لاہور قلندر اور ملتان سلطان کے درمیان کھیلا گیا۔ لاہور قلندر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلا کیا ۔
اینگ کے آغاز سے ہی لاہور قلندر کی ٹیم دباو کا شکار رہی لاہور قلند کی پہلی وکٹ فخر زمان کی گری فخر زمان ویلی کی گیند پر شارٹ کھیلنے کی کوشش کی جو کے باونڈری پر موجود شاہنواز ددھانی نے کیچ پکڑ کر اپنی ٹیم کیلئے پہلی وکٹ حاصل کرنے میں کامیاب کیا
فخر زمان نے 6 گیندوں پر صرف تین بنایا اور اس کا سٹرائیک ریٹ 40 رہا اس کے بعد دوسری وکٹ ذیشان اشرف کی گری جس نے پانچ گیندوں پر صرف سات رنز بنائے اور اس کے بعد وکٹ عبداللہ شفیق کی گری جس نے صرف 14 رنز بنائے آئے اور اس طرح لاہور قلندر کی تین وکٹیں صرف 25 سکور پر ہی گر چکی تھیں اور اس وقت چار اور کمپلیٹ ہو چکے تھے اس کے بعد کامران غلام نے 20 گیندوں پر 15 رنز بنائے اور اس کے بعد حفیظ کا نمبر آیا جس نے بہت ہی اچھی کرکٹ کھیلی 40 گیندوں پر 59 رنز کی اننگز کھیلی اور آؤٹ ہو گے اور لاہور قلندر نے بیس اووروں میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز بنائے
اس کے بعد ملتان سلطان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اپنی اننگز کا آغاز کیا اور سب سے پہلی وکٹ محمد رضوان گری جس نے 12 گیندوں پر 14 رنز بنائے اور اس کے بعد دوسری وکٹ 30 ملتان سلطان کی شان مسعود کی گری جس نے 15 گیندوں پر 10 رنز بنائے آئے اور تیسری وکٹ عامر عظمت کی گئی جس نے 9 گیندوں پر صرف چھ رنز بنائے بھائی
عظمت کے بعد باری آئی آصف آفریدی جس نے نے تین گیندوں پر صرف ایک رن بنایا ٹائم ٹیبل ستارہ کے دو پر 27 رنز بنائے اور خوشدل خان نے جس نے 23 گیندوں پر 32 رنز بنائے دیگر دیگر ملتان سلطان کی وکٹیں گرتی گئی ملتان سلطان نے 19.3 اووروں میں اپنی تمام وکٹیں گنوا کر صرف ایک 138 رنز بنائے اور اس طرح لاہور قلندر نے اپنا اپنا پی ایس ایل 2022 کا ٹائٹل اپنے نام کیا اور لاہور قلندر پی ایس ایل سات میں اپنے کیریئر کی پہلی بار فائنل جیتنے میں کامیاب رہے