Trending

کہ کرونا ویکسیئن انتہائی محفوظ اور موثر ہے:سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر عبدالمجید

اوکاڑہ(نیوز ڈیسک) سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر عبدالمجید نے کہا ہے کہ کرونا ویکسیئن انتہائی محفوظ اور موثر ہے اس کے کوئی سائیڈ افیکٹ نہ ہیں 12 سال سے بڑی عمر کے بچوں کو یہ ویکسیئن لگایا جانی انتہائی اہم اور ان کو کرونا کی بیماری سے محفوظ رکھنے کے لئے ازحد ضروری ہے اپنے پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ ویکسیئن لگوانے والے افراد میں کرونا کا مرض ہونے کے امکانات بہت کم ہو جاتے ہیں جو لوگ انسداد کرونا ویکسیئن نہیں لگواتے ان کے بیمار ہونے کی شرح 10 گناہ زیادہ ہے انہوں نے کہا کہ 12 سال سے بڑی عمر کے بچے اور تمام اہل افراد جنہوں نے ابھی تک ویکسیئن نہیں لگوائی وہ جلد ویکسیئن لگوائیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button