افسوسناک خبر: اوکاڑہ طوفانی بارش سے بستی طارق آباد میں چھت گرنے سے 8 افراد جاں بحق متعدد ذخمی
اوکاڑہ: بنگلہ گوگیرہ کی نواحی بستی طارق آباد میں چھت گرنے سے 8 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 4 کی حالت تشویشناک ہے
جانبحق اور زخمی ہونے والوں میں
1) طاہرہ بی بی زوجہ نزیر (35 سال)
2) رانی بی بی زوجہ مقصود (42سال)
3) علاں بی بی زوجہ وریام (70 سال)
4) تنزیلہ دختر سلیم (7 سال)
5) حارث ولد سیلم (3 سال)
6) وارث ولد سیلم (2سال)
7) ضمن رضا ولد نزیر (5 سال)
کے ناموں سے ہوئی ہے۔ جبکہ زخمیوں میں
1) کرن بی بی دختر مقصود (22 سال)
2) اقراء دختر مقصود (16 سال)
3) عظمیٰ دختر رزاق (20سال)
4) افشاں بی بی دختر مقصود (3 سال)
شامل ہیں۔


