دیپالپور:آتش بازی کی فیکڑی میں دھماکہ
تفصیلات کے مطابق پاکپتن روڈ پر واقع گلشن فرید کالونی کے سامنے گھر میں آتش بازی کی فیکڑی میں دھماکہ تفصیل کے مطابق ایک بٹاخے کو چیک کرنے کے بعد بچے نے فیکٹری کے اندر بیھنک دیا جس کی وجہ سے دھماکہ ہوا ایک شخص جانبحق، خاتون اور بچوں سمیت 6 افراد زخمی
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینسز اور فائر وہیکلز فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں
ریسکیو ٹیمیوں نے بروقت ریسپانس اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے امدادی سرگرمیاں شروع کر دی۔
ریسکیو ٹیموں نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے خاتون اور 3 بچوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال دیپالپور منتقل کر دیا۔
جبکہ تین بچوں کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کر دی گئی