اوکاڑہ۔کورونا وائرس کی تیسری لہر کا بڑھتا پھیلاؤ، نواحی قصبہ شیرگڑھ حضرت داٶد بندگی سرکارزائرین کے بند

خورد۔کورونا وائرس کی تیسری لہر کا بڑھتا پھیلاؤ، نواحی قصبہ شیرگڑھ حضرت داٶد بندگی سرکارزائرین کے بند۔

محکمہ اوقاف کی طرف سے دربار کے داخلی راستوں کو زائرین کے لیے بند کر دیا گیا۔

15 اپریل تک دربار پر زائرین کو حاضری دینے کی اجازت نہیں ہو گی، نوٹیفکیشن

دربار حضرت داٶد بندگی سرکار شیرگڑھ کامیلے کا آج شام سے آغاز ہونا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button