منڈی احمدآباد :ایس ایچ او ارسلان اعظم جوئیہ کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن 3630 گرام چرس برآمد

 

منڈی احمدآباد   ایس ایچ او ارسلان اعظم جوئیہ نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئy363گرام چرس برآمد کرلی

1۔مسمی علی شیر ولد محمد دین قوم کھوکھر سکنہ ماہلہ بکن کے قبضہ سے 1310 گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ نمبر 54/21 بجرم 9C/CNSA ۔2۔ محمد اشرف ولد نور محمد قوم میں سکنہ ماہلہ بکن کے قبضہ سے 1100 گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ 55/21 بجرم 9C/CNSA
3۔ محمد ارشاد ولد اصغر علی قوم آرائیں سکنہ ماہلہ بکن کے قبضہ سے 1220 گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ نمبر56/21 بجرم 9C/CNSA درج کر دیا گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button