تھانہ کینٹ کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

تھانہ کینٹ کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن: ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال طارق عباس قریشی DPO اوکاڑہ فیصل شہزاد کی ہدایت کی روشنی میں DSP صدر ظفر اقبال ڈوگر کی نگرانی میں جاوید خاں SHOتھانہ کینٹ اوکاڑہ اور راؤ محمد حسین SI/INV اور انکی ٹیم کی منشیات فروشوں کے خؒاف کاروائی میں امروز ملزم مسمی شاہ نواز ولد بشیر احمد قوم وٹو سکنہ 45/GD سے 2200 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ نمبر 22/21 مورخہ 27.01.21 بجرم 9C/CNSA تھانہ کینٹ درج رجسٹر کیا اور ملزم مسمی اعجاز احمد ولد رحمت علی قوم کاٹھیہ سکنہ 53/3R سے 800 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ نمبر 23/21 مورخہ 27.01.21 بجرم 9B/CNSA تھانہ کینٹ درج رجسٹر کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button