منڈی احمد آباد: غربت سے تنگ آ کر محمدرمضان نے مبینہ طور پر خود کشی کرلی

…..
نواحی گاوں کلیر کلاں میں محمدرمضان نے مبینہ طور پر خود کشی کرلی خود کشی کرنے شخص کی عمر 35 سال اور چار بچوں کا باپ تھا محمدرمضان کے معاشی حالات خراب تھے تنگ آکر گلے میں پھندہ ڈال کر زندگی کا خاتمہ کرلیا مقامی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button