اوکاڑہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل شہزاد نے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈرز کے ساتھ میٹنگ

اوکاڑہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل شہزاد نے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈرز کے ساتھ میٹنگ کی جس میں شہر کے امن امان کے حوالے سے بریفنگ دی گئی ڈی پی او فیصل شہزاد نے کہاکہ انشاءاللہ ہم اوکاڑہ کو کرائم فری کریں گے میں نے تمام ایس ڈی پی اوز ایس ایچ او کو کہا ہے کہ اپنے اپنے علاقے کے گشت کو تیز کریں اور اپنے منشیات چوروں، ڈاکوں اورجرائم پیشہ کا خاتمہ کریں نہیں سب کو آئینی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا .

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button