پاکستان تحریک انصاف سٹی کارپوریشن کے صدر چودھری سلیم صادق اور دیگر دوستوں نے مسیحی بھائیوں کی خوشیوں میں شامل ہوکر کرسمس کا کیک کاٹا

ضلع اوکاڑہ  پاکستان تحریک انصاف سٹی کارپوریشن کے صدر جناب چودھری سلیم صادق صاحب ۔ سینئر وائس پریذیڈنٹ جناب خالد جون صاحب ۔ جنرل سیکرٹری جناب شیخ عتیق صاحب ۔ سیو بلدیہ جناب رانا نوید صاحب ۔ سپریڈنٹ جناب جاوید صاحب ۔ جناب فخر بھٹی صاحب ۔ھیومن رائیٹس کوارڈینیٹر جناب راشد غوری صاحب ۔ اور دیگر دوستوں نے مسیحی بھائیوں کی خوشیوں میں شامل ہوکر کرسمس کا کیک کاٹا ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button