Trending

اسسٹنٹ کمشنر دیپالپور :رانا اورنگزیب کی قیادت میں رحمت العالمین ﷺ ریلی نکالی گئی

اسسٹنٹ کمشنر دیپالپور رانا اورنگزیب کی قیادت میں آج میونسپل کمیٹی سے مدینہ چوک دیپالپور تک رحمت العالمین ﷺ ریلی نکالی گئی. مختلف مکاتب فکر سول سوسائٹی اور گورننگ باڈی پاکستان تحریک انصاف دیپال پور اور وزیراعظم ٹائیگر فورس دیپال ٹیم نے شرکت کی. چوہدری ندیم کمبوہ کیپٹن وزیراعظم ٹائیگر فورس دیپال پور . میاں مدثر یاسین وٹو فنانس سیکرٹری. میاں غلام جیلانی چاند ایڈیشنل ڈپٹی سیکریٹری. صابر افضل بھٹی ڈپٹی سیکرٹری گوورننگ باڈی پاکستان تحریک انصاف دیپال پور اور ملک شہزاد. طارق محمود انصاری. شہزاد ڈولہ. ملک عابدسعید. اختر رسول. علی پھلرون. راو مشتاق احمد. الطاف حسین. شاہد علی. جاوید اقبال شامل تھے. راو روحیل روف انفارمیشن سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف دیپال پور و کواڈینیٹر وزیراعظم ٹائیگر فورس تحصیل دیپال پور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button