گیمبرٹول پلازہ جی ٹی روڈپر بس نے ایک شخص کو کچل ڈالا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے

تفصیلات کے مطابق گیمبرٹول پلازہ جی ٹی روڈپر بس نے اور ایک اورراہ گیر شخص کو کچل ڈالا
آدمی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ھوگیالواحقین  اور علاقہ مکینوں نے جی ٹی روڈ بلاک کر دیاجاں بحق ہونے والے شخص کے لواحقین کاکہنا ہے کہ موٹروے پولیس نے بس کے عملے کو بھگا دیا جاں بحق ہونے والے شخص کے لواحقین سراپا احتجاج ہیں ان کا کہنا ہے کہ ہمیں انصاف دیا جائے
جاں بحق ہونے والا شخص کا نام ساجد علی جو کہ پاکپتن کا رہائشی تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button