Trending

ٹائیگر فورس تحصیل دیپالپور کی یوٹیلیٹی سٹورز(آر ایم) (یو ایس ای) روف احمد وٹو صاحب سے ملاقات

 اوکاڑہ میں یوٹیلیٹی سٹور کارپوریشن پاکستان اوکاڑہ کے (آر ایم) (یو ایس ای) روف احمد وٹو صاحب سے ملاقات کی تحصیل دیپالپور میں یوٹیلیٹی سٹورز پر خصوصاً چینی اور دوسری اشیاء کی ترسیل کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی. روف احمد وٹو صاحب نے یقین دہانی کروائی کہ انشاء اللہ کسی بھی ملازم کی کو کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی اور اوکاڑہ ریجن میں یوٹیلیٹی سٹورز عوام کے لیے اپنی بہترین خدمات انجام دیتے رہیں گے. اس موقع پر احمد حیات ایریا مینجر بصیرپور اکرم شاہد ایریا حجرہ شاہ اعجاز احمد ایذمن انچارج اور عمر دراز بلوچ صاحبان بھی موجود تھے. چوہدری ندیم کمبوہ کیپٹن ٹائیگر فورس دیپال پور بھی ہمراہ تھے. راو روحیل روف کواڈینیٹر وزیراعظم ٹائیگر فورس تحصیل دیپال پور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button