دیپال پور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا نجی دورہ

دیپالپور آج  گورنر پنجاب چوہدری سرور کا نجی دورہ گورنر پنجاب چوہدری سرور انس اسلم کی رہائشگاہ پر آمد

چوہدری سرور کے ہمراہ فیاض الحسن چوہان بھی موجود تھے

گورنر پنجاب نجی میرج لان دیپال پور روڈ حویلی لکھا میںمیاں کاشف اقبال کی دعوت ولیمہ میں شریک ہوئےگورنر پنجاب کے ملٹری سیکرٹری بھی ان کے ہمراہ تھے

دیپالپور میں گورنر پنجاب کی آمد سے قبل ساہیوال ریجن انتظامیہ اور قصور پولیس کو فو ل پروف سیکیورٹی کی ہدایات جاری کی گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button