قصور:مستحقین میں امدادی رقوم کے چیک تقسیم کرنے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا.

قصور وزیر اعظم پاکستان عمران خاں کے ویژن غربت مٹاؤ پروگرام کے تحت تحصیل کونسل ہال میں محکمہ سوشل ویلفیئر بیت المال پنجاب کے زیر انتظام اور ڈسٹرکٹ پاپولیشن سوشل ویلفیئر آفس کے تعاون سے مستحقین میں امدادی رقوم کے چیک تقسیم کرنے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا….!!

جس میں مہمان خصوصی صوبائی وزیر پاپولیشن کرنل ہاشم ڈوگر۔ملک محمد اعظم امین بیت المال پنجاب۔حکیم مختار احمد چیرمین ضلعی بیت المال کمیٹی۔قیصر ایوب شیخ وائس چیرمین مارکیٹ کمیٹی۔اسرار احمد انجم ڈی او پاپولیشن آفس و دیگر سیاسی سماجی رہنماؤں نے شرکت کی…!!!

اور مستحقین میں امدادی رقوم کے چیک تقسیم کیے گئے

[avatar user=”NewsAdmin789″ size=”thumbnail” align=”center” link=”attachment” target=”_blank”]ریاض احمد[/avatar]

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button