پاکستانی فاسٹ باولر محمد عامر کی تیسرے ٹی 20 میں شمولیت خطرے میں پڑگئی

تفصیلات کے مطابق پاکستان  قومی ٹیم کے فاسٹ باولر محمد عامر دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران ران کی انجری کا شکار ہوگئے تھے جس کے بعد ان کی تیسرے میچ میں شمولیت کے امکاناتانتہائی  کم نظر آرہے ہیں۔

دوسری طرف پاکستان کرکٹ ٹیم کے ترجمان نے امید ظاہر کی ہے کہ  فاسٹ باولرمحمد عامر انگلینڈ کے خلاف تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی کھلیں گے، ان کو سیدھی ران میں ابھی بھی شدید درد  محسوس ہو رہا ہے۔

User Rating: Be the first one !

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button