پاکستان مسلم لیگ ن جدہ کے جنرل سیکرٹری چوہدری عرفان سدرہ ۰پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب سوشل میڈیا ہیڈ ذوہیب شہزاد کھوکھر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے

پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کے صدر ملک منظور حسین اعوان ۰پاکستان مسلم لیگ ن جدہ کے جنرل سیکرٹری چوہدری عرفان سدرہ ۰پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب سوشل میڈیا ہیڈ ذوہیب شہزاد کھوکھر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ۰
قائد عوام میاں محمد نواز شریف عوام کے دلوں میں بستے ہیں کوئی بھی طاقت قائد پاکستان میاں محمد نواز شریف کو عوام کے دلوں سے نہیں نکال سکتی۰پاکستان میں ترقی کا دوسرا نام میاں محمد نواز شریف ہے وہ دن دور نہیں جب محسن پاکستان میاں محمد نواز شریف پاکستان میں موجود ہوں گئے اور چوتھی دفعہ وزیرِاعظمپاکستان کا حلف اٹھائیں گئے اور ترقی کا جو سفر جہاں سے رک گیا ہے دوبارہ وطن پاک کو ترقی کی شاہراہ پر گامزن کریں گئے
انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ حکومت جھوٹ منافقت اور بہتان تراشی کے علاوہ کوئی کام نہیں کر سکتی ہم اپنے قائد میاں محمد نواز شریف ۰صدر پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد شہباز شریف مریم نواز شریف اور حمزہ شہباز شریف کی قیادت میں پہلے سے زیادہ مضبوط اور منظم ہیں اور قائدین کا پیغام عوام تک پہنچانے کے لیے دن رات کوشاں ہیں سعودی عرب میں مسلم لیگ ن کی تنظیم سازی میں کارکنوں کو اہمیت دی جا رہی ہے کیونکہ کارکن ہی جماعت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں سعودی عرب کے ہر شہر میں کارکنوں کوہی اہم عہدوں سے نوازا جائے گا تاکہ مسلم لیگ ن سعودی قائدین کا ہرا اوّل دستہ بن سکے تمام بڑے شہروں میں ورکرز کنوینشن منعقد کئیے جائے گئے اور ہماری کوشش ہے کہ قائدین پاکستان مسلم لیگ ن اوورسیز ان سے ٹیلی فونک خطاب فرمائے تاکہ ورکرز کو بھرپور طریقے سے آرگنائز کیا جا سکے اور یہ عمل مسلم لیگ ن سعودی عرب میں نئی روح پھونک دے گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button