ترکی صدر رجب طیب اردگان کا صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ٹیلیفون۔عید پر مبارکباد

ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کا صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ٹیلیفون۔ صدور کے مابین مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار۔پاکستان سمیت متعدد ممالک کو کوویڈ- 19 کے خلاف جنگ میں معاونت فراہم کرنے اور ترکی کے رہنما کردار کی تعریف۔ کشمیر سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button