دیپال پور پولیس کی کارروائی 2 منشیات فروش گرفتاربھاری مقدار میں چرس برآمد 

  دیپال پور پولیس کی کارروائی 2 منشیات فروش گرفتار جن کے قبضہ سے بھاری مقدار میں چرس برآمد 
عمر سعید ملک کی ہدایت پر ڈی پی او اوکاڑہ اور ملک عابد حسین ظفر ایس ڈی پی پور دیپال پور ایس ایچ او سٹی دیپالپور کی نگرانی میں اور ان کی ٹیم کے ہمراہ پولیس نے ملزم علی شان / سیف الرحمن کے قبضہ سے 2200 گرام چرس برآمد کیا۔ ایف آئی آر نمبر 538 / ملزم کے خلاف  درج 

User Rating: Be the first one !

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button