اوکاڑہ:جماعت اسلامی خواتین ونگ کی تکریم نسواں واک کے نام سے(عورت مارچ کے خلاف) ریلی کا انعقاد

تفصیلات کے جماعت اسلامی خواتین ونگ کی تکریم نسواں واک کے نام سے عورت مارچ کے خلاف ریلی کا انعقاد کیا گیا

 ریلی میں سینکڑوں کی تعداد میں با پردہ خواتین نے کی شرکت کی

 بے حیائی مارچ نامنظور۔ حیا کا دوسرا نام عورت ہے ۔ پوسٹرز اٹھائے خواتین اکاڑہ  پریس کلب کے باہر پہنچیں۔

 ہمیں وہ ہی حقوق چاہیں جو اللہ اور ہمارے نبی نے دیئے.اور وہ مکمل حقوق ہیں۔۔ مسز شازیہ برہان ضلعی ناظمہ

 میرا جسم میری مرضی بیہودہ نعرہ ہے جب جسم اللہ نے بنایا ہے تو مرضی بھی اللہ کی ہے ۔۔مسز ناصرہ زعیم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button